بدنام نہ فرمائیں گے رسوا نہ کریں گے
بدنام نہ فرمائیں گے رسوا نہ کریں گے
ہم بس میں ہیں ان کے تو وہ کیا کیا نہ کریں گے
اے پیر مغاں کعبہ سے ہم آئے ہیں نادم
توبہ ہے کہ اب سے کبھی توبہ نہ کریں گے
- کتاب : بہارمیں اردو کی صوفیانہ شاعری (Pg. 190)
- Author :محمد طیب ابدالی
- مطبع : اسرار کریمی پریس الہ آباد (1988)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.