Font by Mehr Nastaliq Web

طواف کعبہ کرنے سے نگہ پر نور ہوتی ہے

میر عبداللہ بہاری

طواف کعبہ کرنے سے نگہ پر نور ہوتی ہے

میر عبداللہ بہاری

MORE BYمیر عبداللہ بہاری

    طواف کعبہ کرنے سے نگہ پر نور ہوتی ہے

    مگر دل کا سکوں روضہ ہے آقا آپ کا برحق

    اندھیری شب میں بھی راہ حقیقت مل ہی جاتی ہے

    کہ ان کی رہبری میں ہے جہاں یہ پر ضیا برحق

    حسیں وہ جلوۂ روئے محمد دیکھ کر دل نے

    پکارا ہے یہی صادق یہی ہے مجتبیٰ برحق

    مأخذ :
    • کتاب : Rauzat-ul-Madaih

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے