Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کیا کہیں تم سے کیا نہیں ملتا

میر شمس الدین فیض

کیا کہیں تم سے کیا نہیں ملتا

میر شمس الدین فیض

MORE BYمیر شمس الدین فیض

    کیا کہیں تم سے کیا نہیں ملتا

    جان کا آشنا نہیں ملتا

    شیخ کعبہ چلوں جو تیرے ساتھ

    دیر میں کیا خدا نہیں ملتا

    ہم نے آب حیات چکھ دیکھا

    ان لبوں کا مزا نہیں ملتا

    گوشہ گیری ہے ان دنوں عنقا

    نسخۂ کیما نہیں ملتا

    ہم بھی ہوتے خدا نما لیکن

    یہاں کوئی خود نما نہیں ملتا

    ایسی کثرت ہے اس کے کوچہ میں

    کہ مجھے راستا نہیں ملتا

    کیا خدا کی کروں تلاش اے فیضؔ

    مجھ کو میرا پتا نہیں ملتا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے