نا مطمئن ہیں غنچے ترتیب گلستاں سے
نا مطمئن ہیں غنچے ترتیب گلستاں سے
اپنی روش بدل دے کہہ دو یہ باغباں سے
ایسی مصیبتیں تو ہرگز نہ تھیں وطن میں
پردیش مجھ کو لائی قسمت میری کہاں سے
جو ہیں رضا کے بندے جو ہیں مجاہد حق
وہ بھاگتے نہیں ہیں میدان امتحاں سے
افسرؔ مشاعروں میں کچھ آج کل کے شاعر
پڑھتے ہیں شعر کیا کیا لا کر کہاں کہاں سے
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلداٹھارہویں (Pg. 69)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.