Font by Mehr Nastaliq Web

میں نے اس شوخ کو برہم کیا کچھ بول کے خوب

منشی نتھن لال

میں نے اس شوخ کو برہم کیا کچھ بول کے خوب

منشی نتھن لال

MORE BYمنشی نتھن لال

    میں نے اس شوخ کو برہم کیا کچھ بول کے خوب

    گالیاں دینے لگا مجھ کو وہ دل کھول کے خوب

    کب مقابل درندوں سے تیری ہوویں گے

    گر چہ دریا نے نکال ہیں گھر رول کے خوب

    وجد میں چرخ لگی کہانی سب اہلِ مجلس

    شب جو مطرب نے ترانہ کہا ہنڈول کے خوب

    کیا کیا میں کج ادائیاں اس کی بیان کروں

    دیتا ہے میری بات کا سیدھا نہیں جواب

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 29)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے