Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

وارث موری لاج ہے تورے ہاتھ

شائق وارثی

وارث موری لاج ہے تورے ہاتھ

شائق وارثی

MORE BYشائق وارثی

    وارث موری لاج ہے تورے ہاتھ

    سائیں جی موری لاج ہے تورے ہاتھ

    اچھے اچھے کے سب کوئی ساتھی بگڑے کے نہیں ساتھ

    سکھ میں تو سب میت نیتی ہے وپتی میں کرت ہے گھات

    سائیں جی موری لاج ہے تورے ہاتھ

    مکھ دیکھے سب پیت کرت پاچھے مارت ہے لات

    ایسے دُشٹن سے سائی بچاوے موری لاج

    پاپ کی گٹھری سر پہ ہے بھاری بوجھ سے سر ہے چکّر کھات

    پاپ ہاری سر سے بوجھ اتارنا تو ہوجائے مجھ پر گھات

    سائیں جی موری لاج ہے تورے ہاتھ

    مأخذ :
    • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے