پھر وہ رشک گل یاد آیا
پھر وہ رشک گل یاد آیا
پھر وہ منظور نظر یاد آیا
حیف اس دل پہ ہے جس کو اے دوست
جز ترے کوئی اگر یاد آیا
اس کے سہنے کو بھی ہم ہیں تیار
کچھ ستم اور اگر یاد آیا
کعبہ یا دیر ہو شیدا کو تیرے
ہر جگہ تیرا ہی در یاد آیا
کچھ بھی یاد اب دل کامل کو نہیں
تو جو یاد آیا اگر یاد آیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.