Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یوں نہ بے پردہ اگر جلوہ نمائی ہوتی

صادق شہسرامی

یوں نہ بے پردہ اگر جلوہ نمائی ہوتی

صادق شہسرامی

MORE BYصادق شہسرامی

    یوں نہ بے پردہ اگر جلوہ نمائی ہوتی

    مبتلا کاہے کو یہ ساری خدائی ہوتی

    کرتا جاروب کشی روضہ کی میں پلکوں سے

    کوئے محبوبِ خدا میں جو رسائی ہوتی

    ہوتی دربارِ محمد کی غلامی جو نصیب

    بڑھ کے شاہی سے کہیں اپنا گدائی ہوتی

    یادِ احمد میں نکل جاتا اگر دم صادقؔ

    روح حضرت کی ترے لینے کو آئی ہوتی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے