Sufinama

جہاں حسن کی گرم بازاریاں ہیں

صفی اورنگ آباد

جہاں حسن کی گرم بازاریاں ہیں

صفی اورنگ آباد

MORE BYصفی اورنگ آباد

    جہاں حسن کی گرم بازاریاں ہیں

    دل آزاریاں ہی دل آزاریاں ہیں

    کبھی دشمنوں کی بھی غم خواریاں ہیں

    محبت میں کیا کیا مزیداریاں ہیں

    نہ پہلے سے وہ ہیں نہ ان کی طبیعت

    وہی ہم وہی ناز برداریاں ہیں

    یہ کچھ اور ہی آج ہے تیری محفل

    یہ کچھ اور ہی آج تیاریاں ہیں

    مرے آنسوؤں نے جلایا عدو کو

    تماشا ہے پانی میں چنگاریاں ہیں

    حکومت کے الفاظ لکھتے ہیں ہم کو

    یہ نامے ہیں یا نیم سرکاریاں ہیں

    صفیؔ اور دل دیں حسینوں کو توبہ

    اجی سب یہ حضرت کی مکاریاں ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : گلزار صفی (Pg. 115)
    • Author : صفیؔ اورنگ آبادی
    • مطبع : گولڈن پریس، حیدرآباد (1987)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے