Sufinama

سرِ محشر بچائی آبرو آقا نے امت کی

شاہ سجاد فردوسی

سرِ محشر بچائی آبرو آقا نے امت کی

شاہ سجاد فردوسی

MORE BYشاہ سجاد فردوسی

    سرِ محشر بچائی آبرو آقا نے امت کی

    کہ بیڑا پار موجوں نے کیا بحرِ شفاعت کی

    حقیقت تجھ پے کھل جائے گی واعظ زہد و طاعت کی

    کرے گی عاصیوں پر جب نظر وہ شان رحمت کی

    مٹا ہے کفر و ظلمت کا نشاں اس بزم ہستی سے

    سیہ خانہ میں پھیلی روشنی شمع رسالت کی

    میرے سینے میں وہ برق تجلی کارفرما ہے

    کہ اس میں روشنی پہونچی ہے انوار ولایت کی

    سخی دربار ہے تیرا یہ سنتے ہیں لڑکپن سے

    نظر سجادؔ پر شاہا رہے لطف و عنایت کی

    مأخذ :
    • کتاب : ماہ عید (Pg. 23)
    • Author : سید احمد انور
    • مطبع : مطبع اتحاد، بہار (1924)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے