Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہے موجِ زن غم میرے جذبات کا عالم

شاہ عاشق حسین

ہے موجِ زن غم میرے جذبات کا عالم

شاہ عاشق حسین

MORE BYشاہ عاشق حسین

    ہے موجِ زن غم میرے جذبات کا عالم

    آنکھوں سے عیاں کیوں نہ ہو برسات کا عالم

    مضطر نہ مجھے کیوں کرے جذبات کا عالم

    بے کیفئ دل اور یہ برسات کا عالم

    تیرے رخِ پر نور میں ہے صبح کا منظر

    ہے کا گل شبگوں میں تری رات کا عالم

    نظروں سے جو روپوش ہو وہ غیرتِ خورشید

    مسرور کرے کیا مجھے برسات کا عالم

    وہ لطف ملاقات، یہ آزار و غمِ ہجر

    اس دن کا سماں او پھر اس رات کا عالم

    ماتھے پہ چمکتے ہوئے جگنو کا وہ منظر

    یہ دیدۂ پر اشک سے برسات کا عالم

    مأخذ :
    • کتاب : Dastaar Bandi (Pg. 19)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے