Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

محبت نے تری مجھ کو کیا اپنوں سے بیگانہ

شاہ اکبر داناپوری

محبت نے تری مجھ کو کیا اپنوں سے بیگانہ

شاہ اکبر داناپوری

MORE BYشاہ اکبر داناپوری

    محبت نے تری مجھ کو کیا اپنوں سے بیگانہ

    تعلق سب کا چھوٹا ہو گیا میں تیرا دیوانہ

    جسے الفت میں پاس آبرو ہے ہے وہ دیوانہ

    یہاں جو دور ہے فرزانگی سے ہے وہ فرزانہ

    ہوا ہوں جب سے اے جان جہاں میں تیرا دیوانہ

    مرا نام اہل دانش کی زبانوں پر ہے فرزانہ

    شراب ایسی پلا مجھ کو نہ بہکوں میں نہ لغزش ہو

    کہے ہر دیکھنے والا کہ یہ ہے اس کا مستانہ

    جہاں پہنچی نظر میری خدایا تو نظر آیا

    مری آنکھوں میں سب دنیا ہے تیرا آئینہ

    مرے قاتل نے مقتل میں مجھی کو چن لیا اکبرؔ

    زمیں پر سر گرا میرا ادا کرنے کو شکرانہ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے