Font by Mehr Nastaliq Web

قید حیات کٹتی ہے کس کس عذاب سے

شوخ اکبرآبادی

قید حیات کٹتی ہے کس کس عذاب سے

شوخ اکبرآبادی

MORE BYشوخ اکبرآبادی

    قید حیات کٹتی ہے کس کس عذاب سے

    تفصیل ایک نفس کی پوچھو حباب سے

    سر اپنا سنگ قبر سے پھوڑے جہاں تو کیا

    اب سونے والے حشر میں جاگیں گے خواب سے

    مر رہیے کوئے یار میں چل کر یہی کہا

    جب مشورہ کیا دلِ خانہ خراب سے

    بالکل غلط کہ عشق کا بیمار مر گیا

    بیداری فراق کو بدلا ہے خواب سے

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 435)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے