Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کٹی ہیں رو رو کے غم کی راتیں تڑپ تڑپ کے سحر ہوئی ہے

شوق لکھنوی

کٹی ہیں رو رو کے غم کی راتیں تڑپ تڑپ کے سحر ہوئی ہے

شوق لکھنوی

MORE BYشوق لکھنوی

    کٹی ہیں رو رو کے غم کی راتیں تڑپ تڑپ کے سحر ہوئی ہے

    نہ پوچھیے حال مجھ حزیں کا یہ عمر یوں ہی بسر ہوئی ہے

    اٹھے تھے بستر سے شادماں ہم بڑا یہ دھوکا ہوا شبِ غم

    چمک تھی زخمِ جگر کی ہمدم اسی کو سمجھے سحر ہوئی ہے

    کہاں وہ شب بھر میں ختم ہونا کہاں وہ مل جل کے عمر کھونا

    ترے جگر سوختہ کے آگے خفیف شمع سحر ہوئی ہے

    کچھ آنکھ نرگس کی بھی ہے پُرنم ٹپک رہے ہیں کچھ اشک شبنم

    چمن میں اس کا ہے آج ماتم گلوں میں جس کی بسر ہوئی ہے

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد گیارہویں (Pg. 181)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے