میں ہی ہوں رشک پری یوسف کنعاں ہو کر
میں ہی ہوں رشک پری یوسف کنعاں ہو کر
تھا کبھی جلوہ نما تخت سلیماں ہو کر
میں ہی ہوں سوز و گداز و غم و اندوہ و الم
چبھ رہا ہے دل عشاق میں ارماں ہو کر
معرفت اپنی بغیر اس کی تھی ایک امر محال
اپنے عارف میں ہوا صورت انساں ہو کر
مبتلا عشق میں اپنے ہی ہوا جاتا ہوں
کبھی دل ہو کے کبھی چشم کبھی جاں ہو کر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.