Sufinama

عاشق بدنام کو پروائے ننگ و عار کیا

مضطر خیرآبادی

عاشق بدنام کو پروائے ننگ و عار کیا

مضطر خیرآبادی

MORE BYمضطر خیرآبادی

    دلچسپ معلومات

    ’’گلدستۂ قوالی‘‘ صفحہ نمبر ۳ پر بسمل تخلص کے ساتھ بھی یہ غزل ملتی ہے۔

    عاشق بدنام کو پروائے ننگ و نام کیا

    آپ جو ناکام ہو اس کو کسی سے کام کیا

    بر میں جب دلبر نہ ہو کس طرح دل بر میں رہے

    جب نہ ہو آرام دل تو پائے دل آرام کیا

    ابتدائے عشق میں ہم تو گیے جان سے گذر

    انتہائے عشق میں ہو دیکھیے انجام کیا

    جو کہ مضطرؔ شیفتہ ہیں زلف و رویے یار کیا

    وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں کفر کیا اسلام کیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے