بہار آتے ہی گلشن میں ہوئیں رنگینیاں پیدا
بہار آتے ہی گلشن میں ہوئیں رنگینیاں پیدا
چمن اندر چمن ہوتا ہے جنت کا گماں پیدا
تجھے بھی کچھ خبر ہے اے نگہبان در جاناں
ہوا لوح زمیں سے میری سنگ آستاں پیدا
گری جیسے وہ بجلی وہ اٹھا شعلہ گلستاں کا
نظر میں ہو چلا ہے پھر سے اپنے آشیاں پیدا
نہ کیوں ہوں وارثیؔ نازاں میں اپنی جبہ سائی پر
جبیں نے کردیئے میری ہزاروں داستاں پیدا
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد گیارہویں (Pg. 299)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.