Font by Mehr Nastaliq Web

منظور چشم صورتِ جانانہ چاہئے

ولی سنڈوی

منظور چشم صورتِ جانانہ چاہئے

ولی سنڈوی

منظور چشم صورتِ جانانہ چاہئے

مرغوب گوشِ عشق کا افسانہ چاہئے

کیا چیز ہیں کہ سہل نہ ہوں مشکلاتِ عمر

لیکن یہی کہ ہمتِ مردانہ چاہئے

فرزانگی پہ بار ہے ہنگامۂ حیات

دنیا میں بسے دل دیوانہ چاہئے

اس جادۂ فنا میں کہ رہبر ہے سوئے دوست

ہر ہر قدم پہ سجدۂ شکرانہ چاہئے

جلوے سے ہے غرض تو خزاں کیا بہار کیا

ہر رنگ میں نظارۂ جانانہ چاہئے

دعوائے عشق ہے تو ولی یہ سرِ نیاز

تسلیم آستانۂ جانانہ چاہئے

مأخذ :
  • کتاب : بہارمیں اردو کی صوفیانہ شاعری (Pg. 203)
  • Author :محمد طیب ابدالی
  • مطبع : اسرار کریمی پریس الہ آباد (1988)
  • اشاعت : First

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے