Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

فصل بہار ہے اور عالم جوانی

وصی پھلواروی

فصل بہار ہے اور عالم جوانی

وصی پھلواروی

MORE BYوصی پھلواروی

    فصل بہار ہے اور عالم جوانی

    آ چین کر لیں پیارے عشق است و زندگانی

    پامال کر گلوں کو بلبل کا خوں بٹا دے

    اے رشک گل پہن تو پوشاک ارغوانی

    کل تھے حکیم صاحب تدبیر میری کرتے

    اب آج ان کے منہ میں ٹپکا جاہے پانی

    کیا رنگ عشق لایا دیکھو مقابلہ میں

    یہاں رنگ فق ہے اپنا وہاں چہرہ ارغوانی

    روشن جبیں کے منہ پر زلف سیہ ہو پردہ

    یہ ماہ و ابر یارو آفت ہے آسمانی

    بے شغلی جنوں میں کام اتنا ہے وصیؔ کو

    دل میں تصور اس کا لب پر ہے شعر خوانی

    مأخذ :
    • کتاب : Al-Mujeeb, Phulwari Sharif (Pg. 45)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے