Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اس کے بغیر جی سکوں ایسا نہیں ہوں میں

یحییٰ حسین پاشا

اس کے بغیر جی سکوں ایسا نہیں ہوں میں

یحییٰ حسین پاشا

MORE BYیحییٰ حسین پاشا

    اس کے بغیر جی سکوں ایسا نہیں ہوں میں

    گو محوِ جلوۂ رخِ زیبا نہیں ہوں میں

    میں کیا بتاؤں کیا ہوں سراپا ہوں راز حق

    اے چشمِ کور خاک کا پتلا نہیں ہوں میں

    رہتا ہے ساتھ ساتھ مرے یارِ غم گسار

    تنہائی میں بھی دیکھیے تنہا نہیں ہوں میں

    مانوس غیر سے متوحش ہوں یار سے

    کیا کم سمجھ ہوں ہائے سمجھاتا نہیں ہوں میں

    دل میں ہے رہے آٹھ پہر شکلِ مصطفیٰ

    کیا کوئی کہہ سکے گا مدینہ نہیں ہوں میں

    حاذقؔ جو اس کے سامنے آیا وہ مر مٹا

    کشتہ نگاہِ یار کا تنہا نہیں ہوں میں

    مأخذ :
    • کتاب : انوارِ غیب (Pg. 37)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے