پلکوں کی چلمن پر نم ہے
پلکوں کی چلمن پر نم ہے
تیرے نہ ملنے ہی کا غم ہے
تیرا ہی رستہ دیکھیں گے
جب تک ان آنکھوں میں دم ہے
بھر جاتے ہیں دل کے زخم
ہر پل ہر لمحہ مرہم ہے
کانٹوں سے دامن کی یار
پھولوں سے رشتہ کم کم ہے
کیسے آئیں گے پروانے
خود شمع کی لو مدھم ہے
حسرتؔ وہ آتے ایسے میں
ہائے کیا پیارا موسم ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.