میری میلی گدڑیا دھو دے گنج_شکر کے لال
دلچسپ معلومات
خواجہ نظام الدین اؤلیا کی پیدائش کے دن ہر سال مخصوص لب و لہجے میں پڑھا جانے والا کلام۔
میری میلی گدڑیا دھو دے گنج شکر کے لال
میری میلی گدڑیا دھو دے بابا فرید کے لال
میری میلی گدڑیا دھو دے خواجہ نظام
میری میلی گدڑیا دھو دے محبوب الٰہی
اوروں کے دھوئے شارب شاہے
دی جس پہ اک نگاہ ہوا سب سے وہ غنی
اوروں پہ ہے یہ لطف کرم ہم تو گھر کے ہیں بس
میری میلی گدڑیا دھو دے
تن کر کپڑا من کر صابن
داغ دلوں کے دھو دے دھو دے پیا
اے گنج شکر لال بابا فرید کے لال
ساون تھوڑا پانی گدلا
ناموں میں گنگدھ ناموں پہ دگنا
یاہی میں موہے سمو دے
میری میلی گدڑیا دھو دے رے نظام
دل دریا و لہر دا پانی
یاہی میں مل مل دھو دے رے گنج شکر کے لال
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.