یہ فتنی
یہ فتنی کب کسے یہ ملتی ہے
جب ملتی ہے تب چھلتی ہے
آن چھیل بہوت چھلائے
آن رو کر بہوت رلائے
آن جھو کر بہوت کھائے
آن بہوت گھیرے پارے
اس بلگے دے آن جھاڑے
جے رہے اسی تھے ٹارے
اس کاج جے تپیں ترسیں
جگ ملے اس سیں بلسیں
یہ فتنی انہوں نہ پاوے
جگ پاس ناٹھ کے آوے
جے اس کوں قدی نہ لورے
جو ملے تو تپ تھے چھورے
جے دیکھت اس تھے بھاگے
یہ نلج ان سوں لاگے
دیکھ باجنؔ یہ تو جھوٹھی
مکھ منہ میٹھی من موں تیٹھی
یہ آہے ایسی دیٹھی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.