برج کے موہن موہیں صورت دکھائی
برج کے موہن موہیں صورت دکھائی
صورت دکھائے موری سدھا بسرائی
موہے بیچ ہے کیوں سمائی
رین دنیٰ موہے چین نہ آوت
کیسی یہ پیت لگائی
نہیں موسے جات چھپائی
بندرابن کے کنج گلن ماں
مل گیو کشن کنہائی
کہت تھی کچھ کہنے نہ پائی
کیسو ہے دھیٹھ کنہائی
کرت ہم سے چرائی
ہوری نہیں برجوری سانوری
کبجا سے آنکھ لگائی
یہ چھل بل توری ایکو نہ چلہے
ہم سے بات بنائی
جب سے بھئے متوارے ہیں خادمؔ
تب سے بھئی رسوائی
پھاگ کی لاج تورے ہاتھ ہے موہن
گھٹ ہی ماں صورت دکھائی
موری اب تو بن آئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.