آؤ تو کھیلوں_گی ہوری لال جی
آؤ تو کھیلوں گی ہوری لال جی
میں بھی دیکھن آئی
سوتن کے تم گروا لگت ہو
ہم سے کرت چترائی
بھول کے ہم آئے برج میں
تم ایسی سیکھن نٹھرائی
ہاں ہاں کرت ہوں پیاں پڑت ہوں
جان نہ دیہوں کنہائی
پیت لگا کے چھوڑ دیت ہو موہن
کیسی بھئی رسوائی
بنا پیت کیے نہیں رہیوں
اب توری چیری کہائی
خادمؔ صفی شاہ صفی کے ہیں خادم
سنوری مورے بھائی
بلہاری میں اپنے سیاں کے
جن کی یہ بستی بسائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.