Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہوری

ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے۔ عشق و محبت کے گیت جو ہولی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں ہوری کہلاتے ہیں۔اس رنگ اور پچکاری کے مضامین باندھے جاتے ہیں۔ ہوری کے لیے ہوری تال ہی مخصوص ہے۔

گلال صاحب کے مرید اور جانشین جن کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔

1775 -1834

ہند و پاک کے معروف روحانی شاعر

1440 -1518

پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سنت جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کبیر اپنے دوہے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہیں بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

بولیے