Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

میں مسرت میں خوشی میں ہوں نہ رنج و غم میں ہوں

عبدالہادی کاوش

میں مسرت میں خوشی میں ہوں نہ رنج و غم میں ہوں

عبدالہادی کاوش

MORE BYعبدالہادی کاوش

    میں مسرت میں خوشی میں ہوں نہ رنج و غم میں ہوں

    روئے جاناں سامنے ہے میں عجب عالم میں ہوں

    مسکراتا ہے مری رگ رگ میں کوئی آج کل

    اس طرح مصروف اپنے جسم کے ماتم میں ہوں

    کیا ستا سکتی ہیں مجھ کو زندگی کی الجھنیں

    رات دن الجھا ہوا میں گیسوئے برہم میں ہوں

    بادۂ توحید سے لبریز ہے مرا سبو

    میں شراب زیست بن کر جام کیف و کم میں ہوں

    جل رہے ہیں جان و دل کاوشؔ کسی کے عشق میں

    دو جہاں سے بے خبر میں کیف کے عالم میں ہوں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے