آپ آتے نہیں جان جاتی نہیں
آپ آتے نہیں جان جاتی نہیں
آپ کی منتظر ہے یہ جان حزیں
آپ آئیں تو مرنا ہو کتنا حسیں
گلستاں گلستاں انگبیں انگبیں
انگبیں انگبیں یاسمیں یاسمیں
آپ آئیں تو بے ساختہ بالیقیں
جان خوشبو کی مانند اڑ جائے گی
آپ آتے نہیں جان جاتی نہیں
جان بھی آپ کی اک ادا ہو گئی
آپ روٹھے تو یہ بھی خفا ہو گئی
دل کو تلکیف بے انتہا ہو گئی
ناگہاں ہو گئی برملا ہو گئی
آپ کی جب بھی چشم عطا ہو گئی
جان خوشبو کی مانند اڑ جائیں گے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.