Font by Mehr Nastaliq Web

تیرا آباد مے خانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

آغا محمد داؤد

تیرا آباد مے خانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

آغا محمد داؤد

MORE BYآغا محمد داؤد

    تیرا آباد مے خانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

    جہاں میں دور پیمانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

    نہیں مانوس ہوتا ہے قیامت تک دیا برپا

    دل وحشی یہ بیگانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

    گزارے عمر ہم سارے کے جس کی جستجو میں تھا

    ملا مدت میں دیوانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

    رسائی سحو کیوں کر ہو میری صورت گدائی کی

    مزاج یار شاہانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے