خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سے
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سے
زمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
کوئی دیکھے تو مد و جزم دریائے محبت کا
پلٹ جاتی ہے پھر کشتی میری ٹکرا کے ساحل سے
سنبھل اے گردش دوراں یہی منظور ہے ان کو
دکھا دوں اٹھنے والے اس طرح اٹھتے ہیں محفل سے
نہیں جاتا تمہاری بزم سے دنیا سے جاتا ہوں
الگ اٹھ کر ذرا اک بات سن لو میری محفل سے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.