بہت رہی بابل گھر دلہن چل تیرے پی نے بلائی
بہت کھیل کھیلی سکھین سو انت کری لریکائی
نہائے دھوئے کے بستر پہرے سب ہی سنگار بنائی
بدا کرن کو کٹمب سب آئے سگرے لوگ لگائی
چار کہار مل ڈولیا اٹھائی سنگ پروہت نائی
چل ہی بنے گی ہوت کہاں ہے نینن نیر بہائی
انت بدا ہو چلی ہے دلہن کاہو کے کچھو نہ بنے آئی
موج خوشی سب دیکھت رہ گئے مات پتا اور بھائی
موری کون سنگ لگن دھرائی دھن دھن تیری ہے خدائی
بن مانگے میری منگنی جو کنہیں نیہ کی مصری کھلائی
انگری پکری مورا پونچا بھی پکرو کنگنا انگوٹھی پہیرائی
ایک کے نام کر دینی سجنی پر گھر کی جو ٹھہرائی
نوشہ کے سنگ موہے کر دینہیں لاج سنکوچ مٹائی
سونا بھی دینہا روپا بھی دینہا بابل دل دریائی
گہیل گہیلی ڈولتی آنگن ما پکر اچانک بیٹھائی
بیٹھت مہین کپرے پہنائے کیسر تلک لگائی
گن نہیں ایک اوگن بہتیرے کیسے نوشہ رجھائی
خسروؔ چلے سسراری سجنی سنگ نہیں کوئی آئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.