Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہم اس کوچے میں جب تک جان ہے آئیں گے جائیں گے

شہنشاہ قادری

ہم اس کوچے میں جب تک جان ہے آئیں گے جائیں گے

شہنشاہ قادری

MORE BYشہنشاہ قادری

    ہم اس کوچے میں جب تک جان ہے آئیں گے جائیں گے

    مریں گے بھی تو اس کی خاک میں ملنے کو آئیں گے

    میں جن کا ہوں انہیں کو فکر ہے ہر کام کی میری

    مرے مشکل کشا خود ہی مری بگڑی بنائیں گے

    ہماری آرزو تم ہو سلامت تم رہو بس ہے

    ہمارا کیا ہے ہم سرکار پر قربان جائیں گے

    وہ منظر دیدنی ہوگا کریں گے رشک سب ان پر

    گنہگاروں کو جب سرکار دامن میں چھپائیں گے

    کوئی پردہ وہ چھن جاتے ہیں جلوے روئے روشن سے

    جہاں بیٹھو گے تم چھپ کر وہیں جلوہ دکھائیں گے

    نہ چھوڑوں گا قدم ان کے فدا ہو جاؤں گا ان پر

    شہنشاہؔ آ جا بر آقا مرے تشریف لائیں گے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے