Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہائے ہم کھو گئے یار تیرے پانے سے

امداد علی علوی

ہائے ہم کھو گئے یار تیرے پانے سے

امداد علی علوی

MORE BYامداد علی علوی

    ہائے ہم کھو گئے یار تیرے پانے سے

    خود کو بھی بھول گئے آپ کی یاد آنے سے

    بت پرستی پر ذرا اے دل کافر تیری

    کیا نکالا ہے خدا ڈھونڈ کے بت خانے سے

    عشق نے پھونک دیا ہے مرا خاشاک وجود

    برق کو لاگ ہوا کرتی ہے بت خانے سے

    آنکھ سے دیکھ لیا اس نے جسے تھا بے خود

    بھر دیے سینکڑوں غم ایک ہی پیمانے سے

    بے ٹھکانہ کہیں گر مر گیا تو اے علویؔ

    عشق مر گیا ایسے ایسے مر جانے سے

    مأخذ :
    • کتاب : خمخانۂ ازلی (Pg. 137)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے