Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہے

اقبال صفی پوری

نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہے

اقبال صفی پوری

MORE BYاقبال صفی پوری

    نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہے

    جو نفس نفس کو پلا گئی مجھے اس نگاہ سے کام ہے

    بس اسی خطا پہ مرے لئے مے لا لہ گوں ہے نہ جام ہے

    کہ گدائی در مے کدہ مری تشنگی پہ حرام ہے

    نہ کرم ہے ان کا نہ برہمی نہ سحر ہے اپنی نہ شام ہے

    جو اسی کا نام ہے زندگی مرا زندگی کو سلام ہے

    کبھی روشنی کبھی تیرگی یہی زندگی کا نظام ہے

    وہ نظر ملائیں تو صبح ہے وہ نظر چرائی تو شام ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے