کا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانت ہو من کی بتیاں
کا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانت ہو من کی بتیاں
در فرقت تو اے امی لقب کاٹے نہ کٹت ہے اب رتیاں
توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری کب تک یہ رہے گی بے خبری
گاہے گاہے بہ فگن دیدہ نظر کبھی سن بھی لو ہمری بتیاں
کا دل کش ہے تمری ڈگری دل چھینت ہے بطحا نگری
ذاکر چہ کنم گلزار جناح موہے بھا گئیں یثرب کی گلیاں
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 341)
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.