سائے میں تمہارے دامن کے جس دن سے گزارا کرتے ہیں
سائے میں تمہارے دامن کے جس دن سے گزارا کرتے ہیں
سب اپنے عمل پر نازاں ہیں ہم نام تمہارا کرتے ہیں
ہے اپنا وظیفہ صبح و مسا ناز مرا غوث اعظم ہے
ناز ہمارے سہتے ہیں ہم ان کو پکارا کرتے ہیں
کچھ رکھے محبت کے بدلے کچھ پشت پناہی کے بدلے
جب کوئی نہیں بھرتا حامی ہم تم کو پکارا کرتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.