Font by Mehr Nastaliq Web

ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابر بہار آج

ممتاز حیدرآبادی

ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابر بہار آج

ممتاز حیدرآبادی

MORE BYممتاز حیدرآبادی

    ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابر بہار آج

    کاکل بہ دوش بام پہ ہے میرا یار آج

    ہے چھوٹنے کو دامن صبر و قرار آج

    بے اختیار کو کو ہے آج آج

    وہ شوخ جس کے شوق نے برباد کر دیا

    پھر یاد آ رہا ہے مجھے بار بار آج

    ممتازؔ ان کی بزم میں تم ہو گئے شریک

    صد شکر کہ اللہ بڑھایا وقار آج

    مأخذ :
    • کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 217)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے