Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہے

ماہر نعمانی

گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہے

ماہر نعمانی

MORE BYماہر نعمانی

    دلچسپ معلومات

    مینا راہی قوالہ نے اسے آواز دی ہے۔

    گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہے

    موجوں کے تھپڑوں میں ساحل کی تمنا ہے

    یوں تو ہر ایک محفل میں دیکھا ہے حسن جاناں

    جس دل میں تم بسے ہو اس دل کی تمنا ہے

    اے کاتب محبت تقدیر میں یہ لکھ دے

    مشکل سے نکل جائے مشکل کی تمنا ہے

    پھر وہ حسین سائے گیسوئے یار دیکھیں

    اس کشمکش میں میرے قاتل کی تمنا ہے

    حیران ہوں کروں کیا ماہرؔ میں غم دل کو

    ہنگامہ بپا کر دے اس دل کی تمنا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے