جھوٹا وعدہ پیا مو سے کر گیو ری
جھوٹا وعدہ پیا مو سے کر گیو ری
چمن میں جوش سے باد بہار چلتی ہے
کلی چٹک کے ہر ایک شاخ سے نکلتی ہے
صراحی پھرتی ہے مے کی پیالی چلتی ہے
ہر ایک غنچہ کے منہ سے یہی نکلتی ہے
آ کے گلشن میں کیا گل کتر گیو ری
کسی کے غم میں ہوں لب زندگی سے میں نا چار
چمن بھی ہو تو اب آنکھوں میں ہے گزرتا خار
یہ چین لینے نہیں دیتا چرخ کج رفتار
یہ آپ کے دل میں سمایا ہے لاچار اور نا چار
میں بھی جاتی ہوں سیاں جدھر گیو ری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.
 
                         
 