Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تیری فرقت میں جو آنسو کا بہانا ہوگا

مردان صفی

تیری فرقت میں جو آنسو کا بہانا ہوگا

مردان صفی

MORE BYمردان صفی

    تیری فرقت میں جو آنسو کا بہانا ہوگا

    دل بیمار مرض میں بھی توانا ہوگا

    ایک دن ہوگا کہ جنت میں ہمیں تم ہوں گے

    میرے پہلو سے تبھی درد کا جانا ہوگا

    جس کا ممکن نہیں آنا ہے مرے پاس تلک

    کھینچ کر جذب محبت تجھے لانا ہوگا

    مجھ کو مجبور کیے دیتا ہے دل اس کی طرف

    اس نے الفت مرے دل میں کہیں ٹھانا ہوگا

    شکل احمد ہوں وہ ہے قبر میں خلوت مرداںؔ

    بہر پرسش نہ نکیروں کو بھی آنا ہوگا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے