احد برن احمد کو دھارا
احد برن احمد کو دھارا
احمد مول بیل سنسارا
بھیا بیسٹھ بھیا اک راکھا
بھید اپنوں ہیں جن جن بھاکھا
بھاکھا بھید نہ کاہو لیہا
لیہا کنہوں جن کلمہ کیہا
کہہ کلمہ بدھ ایک سمانا
ایک جان سبھ آپ بھلانا
تجھ کو احمد احد پٹھاوے
صفت صلوٰۃ جو کہوں نہ پاوے
کچھو اک بھید چہاروں بوجھا
تب سے سادھو جگ میں سوجھا
مول محمد باگ تو سوگت اپرم پار
چار چمن چہوں میت ہیں او بیلی سب سنسار
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.