بتوں میں کیوں یہ شانِ کبریائی ہوتی جاتی ہے
بتوں میں کیوں یہ شانِ کبریائی ہوتی جاتی ہے
کہ ان کے قبضہ میں ساری خدائی ہوتی جاتی ہے
میں ان کو پیار کرتا ہوں وہ گالی مجھ کو دیتے ہیں
بھلائی کرتا جاتا ہوں برائی ہوتی جاتی ہے
وہ برسوں خفا تھے مدتوں سے روٹھے بیٹھے تھے
خدا کا شکر ہے اب تو صفائی ہوتی جاتی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.