Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہے

نیاز وزیرآبادی

حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہے

نیاز وزیرآبادی

MORE BYنیاز وزیرآبادی

    حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہے

    کسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے

    کریں گے وہ خوں آج عاشق کسی کا

    کہ ماتھے پہ تیوری چڑھائی ہوئی ہے

    شب وصل جھنجھلا کے مجھ کو ہیں کہتے

    نہ چھیڑو مجھے نیند آئی ہوئی ہے

    میں لیتا ہوں بوسہ وہ دیتے ہیں گالی

    اسی بات پہ اب لڑائی ہوئی ہے

    سنبھالو یہ انگیا میں جوبن کو پیارے

    کوئی چیز اس میں چھپائی ہوئی ہے

    نیازؔ اب کروں کس سے شکوہ صنم کا

    کہ اس پہ تو شیدا خدائی ہوئی ہے

    مأخذ :
    • کتاب : Kalam-e-Niyaz Urf Nala-e-Firaq (Pg. 4)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے