Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مورے پیا کے لمبے لمبے کیس

شاہ تقی راز بریلوی

مورے پیا کے لمبے لمبے کیس

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    مورے پیا کے لمبے لمبے کیس

    نین رسیلے منتر جگائیں

    ڈورے گلابی من للچائیں

    ابرو کٹیلے دل برمائیں

    کیس گھنیرے دکھ پہنچائیں

    مورے پیا کے لمبے لمبے کیس

    گورا بدنوا سب کو بھائے

    چندر سا مکھڑا جوت جگائے

    نین کٹاری بھک بھک جائے

    کاری بدریا چھا چھا جائے

    مورے پیا کے لمبے لمبے کیس

    چال ہے پی کی سب سے نرالی

    پی کی نجریا ہے متوالی

    پی کی صورتیا بھولی بھالی

    آنکھ ہے پی کی مدھ کی پیالی

    مورے پیا کے لمبے لمبے کیس

    رازؔ پیا ہیں مورے بھاری

    ان کی لگن ہے موہے کاری

    ان پر جاؤں میں بلہاری

    ان کی صورتیا پیاری پیاری

    موے پیا کے لمبے لمبے کیس

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے