تری نگاہ نے ہر شئے کا انتخاب کیا
تری نگاہ نے ہر شئے کا انتخاب کیا
مجھے تو ذرہ کیا اس کو آفتاب کیا
جسے نہ ہوش نہ مستی نہ آگہی نہ سرور
مجھے ایسے رند کو ساقی نے باریاب کیا
ترے سوال نے تھرا دیا زمانے کو
مرے جواب نے دنیا کو لا جواب کیا
اسے خبر ہی نہیں کتنی بار اٹھی ہے
میری نگاہ محبت سے کیوں حساب کیا
یہ رازؔ گر کی کرامت نہیں تو کیا ہے راز
غلام سلسلۂ نام بو تراب کیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.