بے وفا سے دل لگا کر رو پڑے
بے وفا سے دل لگا کر رو پڑے
دل پہ ایک چوٹ کھا کر رو پڑے
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے
اپنے دلبر کی خوشی کے واسطے
دل کا ہر ایک غم چھپا کر رو پڑے
لکھ کے اس کا نام دل کے ورق پر
اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے
جو ملے ہیں زخم صادقؔ یار نے
وہ زمانے کو چھپا کر رو پڑے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.