تمنا ہے کہ ہر دم تیری صورت دیکھتے رہتے
تمنا ہے کہ ہر دم تیری صورت دیکھتے رہتے
تو ہوتا سامنے ہم تا قیامت دیکھتے رہتے
کیا سجدے میں لا کر مجھ کو کس نے کشتۂ حیرت
جو ہوتے بت کدے میں حق کی قدرت دیکھتے رہتے
غلام ان کا ہوں پھر کیوں کر نہ مجھ کو بخش دیتے وہ
وہ کن آنکھوں سے بیٹھے میری ذلت دیکھتے رہتے
تپاں ہم خود نہ ہوتے بیچ میں اور ان کی آنکھوں سے
لگائے ٹکٹکی وہ پیاری صورت دیکھتے رہتے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.