ہے شیوۂ معشوقاں ہر وقت جفا کرنا
ہے شیوۂ معشوقاں ہر وقت جفا کرنا
عشاق کو ہے زیبا اس پر بھی وفا کرنا
جام مے موتی کو جب پی چکے ہیں واعظ
پھر ہم پہ کہاں واجب یہ فرض ادا کرنا
اس ہستیٔ وہمی کا جب بار گراں سر لے
ہے شرک تری خاطر پھر یاد خدا کرنا
خود دیکھنے آیا ہے اور خود میں خود چھپا ہے
بہتر ہے اسدؔ خود میں خود ہی کا فنا کرنا
- کتاب : Rooh-e-Sama, Part 2 (Pg. 13)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.