Font by Mehr Nastaliq Web

حرم کے گوشۂ خلوت سے تابدار آئے

کوثر نیازی

حرم کے گوشۂ خلوت سے تابدار آئے

کوثر نیازی

MORE BYکوثر نیازی

    حرم کے گوشۂ خلوت سے تابدار آئے

    کہاں کہاں تجھے اہل جنوں پکار آئے

    عروس دہر سنا ہے کہ چند دیوانے

    لہو کے عطر سے گیسو تیرے سنوار آئے

    حیات خضر بھی ان کے عوض نہیں منظور

    وہ چند روز جو زنداں میں ہم گزار آئے

    قفس میں رہ کے بھی دل سے نہ جا سکی کوثرؔ

    یہ آرزو کہ چمن میں کبھی بہار آئے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    عزیز میاں

    عزیز میاں

    مأخذ :
    • کتاب : زرِ گل (Pg. 123)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے