یہ مرے حد نظر کی دیدنی تاثیر ہے
دلچسپ معلومات
مشہور قوال کلن خاں کا پڑھا ہوا کلام۔۔۔
یہ مرے حد نظر کی دیدنی تاثیر ہے
جس طرف کو دیکھتا ہوں تیری ہی تصویر ہے
اس لیے میں نے پرستش کی بتوں کی عمر بھر
جس کو دیکھا بس یہ سمجھا تیری ہی تصویر ہے
بے مروت بے رخی سے شیشۂ دل کو نہ توڑ
یہ وہی آئینہ ہے جس میں تری تصویر ہے
میں نے مانا یہ کہ سہہ سکتا نہیں تاب جمال
رخ سے پردے کو ہٹا آگے مری تقدیر ہے
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 338)
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.